top of page

National News

تسلیم کرتے ہیں کہ آرٹیکل 62 ون ایف مبہم ہے، چیف جسٹس

آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ تسلیم کرتے ہیں آرٹیکل 62 ون ایف مبہم ہے، اس کی تشریح کرنا مشکل کام ہے

بلوچستان میں امن قائم ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن قائم ہوچکا ہے اور ناراض لوگ قومی دھارے میں شامل ہو کر صوبہ اور ملک کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں........۔

پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی نائب امیر سمیت 3 افرادہلاک

 

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ کے نائب امیر سجنا محسود کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

.......میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرو ن حملے میں3 افراد ہلاک ہوئے

.....

مشال کیس میں رہا افراد کا استقبال، رہنما جماعت اسلامی کو تنبیہ

 

اجماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے مشال کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال کرنے پر پارٹی رہنما کوتنبیہ جاری کی ہے۔ سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی امیر العظیم.........

مشال قتل کیس، گرفتار طلبہ کے حق میں مظاہرے کا اعلان

 

مردان میں مشال قتل کے بعد تشکیل پانے والے متحدہ دینی محاذ نے مشال قتل کیس میں گرفتار طلبہ کے حق میں مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

......احتجاجی مظاہرہ بینک روڈ سے شروع ہوگا، متحدہ دینی محاذ میں جمعیت علمائے اسلام ف اور جماعت اسلامی کے رہنما شامل ہیں

وزیراعظم شاہد خاقان سے شاہ اردن کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

......دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات

یورپی یونین ملٹری کمیٹی کےسربراہ کی آرمی چیف سےملاقات

ورپی یونین کی ملٹری کمیٹی کےسربراہ جنرل میخائل کوستارکوف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔.....

آج بہادر آباد میں اجلاس ہوگا، کسی سے ناراضگی نہیں، فاروق ستار

 

فاروق ستار بہادر آباد آئے نہ ان سے ملے جو گھر چل کر آئے، بہادر آباد میں 18 گھنٹےانتظار کے بعد عامر خان کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا وفد پی آئی بی آیا مگر ناکام لوٹ گیا۔پریس کانفرنس کے لیےصبح 4 بجے تک جاگنے والے فاروق ستار رات 10 بجے گہری نیند میں چلے گئے۔ جاگنے کے بعد بولے آج بہادر آباد میں اجلاس ہوگا، کسی سے ناراضگی نہیں۔

bottom of page