top of page
یورپی یونین ملٹری کمیٹی کےسربراہ کی آرمی چیف سےملاقات
یورپی یونین کی ملٹری کمیٹی کےسربراہ جنرل میخائل کوستارکوف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرکےمطابق جی ایچ کیومیں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کےدوران جنرل میخائل نے انسداد دہشت گردی کےلیےپاک فوج کےکردارکی تعریف کی۔
آئی ایس پی آرکےمطابق سربراہ ملٹری کمیٹی نےخطےمیں امن کےلیےپاک فوج کےعزم کی بھی تعریف کی۔

bottom of page